Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چیف جسٹس کی اہلیہ حلف اٹھاتے وقت ساتھ کھڑی رہیں

  اسلام آباد(دوراہا نیوز) سپریم کورٹ کے سنئیرترین جج جناب جسٹس قاضی فائز عیسی نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،تقریب ح...

 





چیف جسٹس  کی اہلیہ حلف اٹھاتے وقت  ساتھ کھڑی رہیں،

اسلام آباد(دوراہا نیوز)

سپریم کورٹ کے سنئیرترین جج جناب جسٹس قاضی فائز عیسی نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد ہوئی ، صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ،اس موقعہ کی خاص بات یہ رہی ک چیف جسٹس کی  اہلیہ سرینا عیسی  حلف اٹھاتے وقت ان کے ساتھ کھڑی رہیں، تقریب میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ، آرمی چیف ،چاروں صوبائی گورنرز سمیت وفاقی وزراء اور دیگر اعلی سرکاری حکام شریک ہوئے،واضح رہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 25 اکتوبر 2024 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے 


کوئی تبصرے نہیں