Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

افغان کرنسی بہترین کرنسی قرار

  افغان کرنسی کو 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دے دیا گیا ، بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی "افغانی"2023 کی اب...

 




افغان کرنسی بہترین کرنسی قرار
افغان کرنسی کو 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دے دیا گیا ، بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی "افغانی"2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے ،بتایا گیا ہےکہ انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے ساتھ بڑھتی تجارت نے اس سہہ ماہی میں طالبان حکومت کی افغان کرنسی کو  عالمی درجہ بندی میں سرفہرست کردیا ، بلوم برگ کے مطابق غربت کے شکار  ملک کےلیے یہ غیر معمولی مرحلہ ہے ،رپورٹ کے مطابق طالبان نے اپنے شہریوں کو امریکی ڈالر اور پاکستانی روپہ استعمال کرنے سے روک دیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ افغان کرنسی افغانی کو فروغ دینے کےلیےآن لائن ٹریڈنگ پر پابندی  ہے



کوئی تبصرے نہیں