Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد(دوراہا نیوز) ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے نگران حکومت نے خسارے میں رہنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا ہ...

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ
 


اسلام آباد(دوراہا نیوز)

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے نگران حکومت نے خسارے میں رہنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا ہے ، نگران وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قومی ائر لائن پی آئی اے کی ہنگامی بنیادوں پر نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پی آئی اے کی جانب سے فنڈز کا مطالبہ کیا گیا جس پر نگران حکومت نےخسارے میں جانے والے قومی ادارے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 



کوئی تبصرے نہیں