اسلام آباد (دوراہا رپورٹ ) الیکشن کمیشن نے آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ الیکش کمیشن کے مط...
اسلام آباد (دوراہا رپورٹ )
الیکشن کمیشن نے آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ الیکش کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو شائع کی جائے گی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد حتمی فہرست 30 ستمبر کو جاری ہو گی ، دوسری جانب پی پی پی اور بعض سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے،
کوئی تبصرے نہیں