Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہو تو بھی الیکشن قانونی ہوگا،وزیراعظم

  نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرپر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہوگا، ترک خبر رساں ...

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہو تو بھی الیکشن قانونی ہوگا،وزیراعظم
 

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرپر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہوگا، ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  انتخابی عمل مکمل شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدانہ ہوگا، ایک سوال کے جواب میں نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی مخصوص گروپ کی نہ مخالفت کی جائے گی اور نہ ہی حمایت کی جائے گی ،انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا پی ٹی آئی چیرمین امریکہ کی سازش کے بیانیہ سے خود ہی پچھے ہٹ گے ہیں، 

کوئی تبصرے نہیں