اسلام آباد(دوراہا نیوز) پاکستان سے امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، امریکہ سفارتخانے کے مطاب...
اسلام آباد(دوراہا نیوز)
پاکستان سے امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، امریکہ سفارتخانے کے مطابق ماضی کے برعکس سفارتخانہ زیادہ سے زیادہ درخواستیں نمٹانے کےلیے کوشاں ہے ، ویزا اپائنٹمنٹ میں کمی کے لیے سخت محنت کررہے ہیں،نان امیگرنٹ ویزہ کے لیے موصول ہونے والی ہزاروں درخواستوں پر عمل درآمد کو پہلے ہی تیز کیاجاچکا ہے ، امریکی سفارتخانے کے مطابق 10 ہزار درخواستوں کی تاریخ 2024 کی بجائے 2023 میں کردی گی ہے،
کوئی تبصرے نہیں