اسلام آباد(دوراہا نیوز) عدالت عالیہ نے سابق وزیر اعلی پنجاب کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ...
اسلام آباد(دوراہا نیوز)
عدالت عالیہ نے سابق وزیر اعلی پنجاب کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ قصیرہ الہی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران عدالت نے استفسارکیا کہ آئی جی اسلام آباد کہاں ہیں ، اس پر انھیں بتایا گیا کہ آئی جی اسلام آباد میں مصروف ہیں، اس پر فاضل جج نے ریمارکس دئیے کہ پہلے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ، بعدازاں عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ،
کوئی تبصرے نہیں