Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جے یو آئی (ف) کے رہنما پر حملہ ، ہڑتال کی کال دے دی

  کوئٹہ (دوراہا نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) نے مستونگ بم دھماکہ  میں ملوث عناصر کو جلد کیفر کردار تک پہچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو کوئٹ...

 








جے یو آئی (ف) کے رہنما پر حملہ ، ہڑتال کی کال دے دی

کوئٹہ (دوراہا نیوز)

جمعیت علماء اسلام (ف) نے مستونگ بم دھماکہ  میں ملوث عناصر کو جلد کیفر کردار تک پہچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو کوئٹہ میں  مکمل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا ہے ، جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق جمیت علماء اسلام (ف) ہرگز خوف کا شکار نہیں ، ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر بھی تین خودکش  حملے ہوچکے ہیں، ان کا مذید کہنا تھا کہ مذکورہ حملوں کے پچھے وہ قوتیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانے میں معاون بنیں ، انھوں نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ عالمی طاقتیں پاکستان میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں



کوئی تبصرے نہیں