صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے مطابق ملک میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہے ، چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گےخط میں صدر مملکت...
صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی کا
کہنا ہے کہ ان کے مطابق ملک میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہے ، چیف الیکشن
کمشنر کو لکھے گےخط میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے مشورے پر 9 اگست کو
قومی اسمبلی تحلیل کی گی ، اب آئین کے آرٹیکل
48(5) کے تحت صدر مملکت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے
90 دن کے اندر اندر الیکشن تاریخ کا اعلان کرے ،اس پس منظر میں قومی اسمبلی کے عام
انتخابات 6 نومبر 2023 یعنی اسمبلی تحلیل کے 89 دن بروز پیر کو ہونے چاہیں
کوئی تبصرے نہیں