لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کورکمانڈر ہاوس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت ...
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کورکمانڈر ہاوس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج جبکہ 9 کی منظور کرلیں،انسداد دہشت گردی کے حج ارشد جاوید نے ضمم جاوید خان ، روبینہ جمیل ،افشاں طارق، آشمہ شجاع، شاہ بانواور سید فیصل اختر کی درخواست ضمانت منظور کی ، بعدازں عدالت نے تمام ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانا کا حکم دیا
کوئی تبصرے نہیں