دوراہا( ماینڑینگ ڈیسک)لیبیا میں سیلاب نے تاریخی تباہی مچادی، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 5300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، حکام کے مطابق...
دوراہا( ماینڑینگ ڈیسک)لیبیا میں سیلاب نے تاریخی تباہی مچادی، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 5300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، حکام کے مطابق سمندر مسلسل سینکڑوں لاشیں اگل رہا ہے ،حکام کے مطابق کم وبیش 10 ہزار افراد سے متعلق خدشہ ہے کہ وہ اس تباہی میں ہلاک یا لاپتہ ہوچکے ہیں، یاد رہے کہ لیبیا کا کے دیرنہ شہر کی آبادی ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہے ، حکام کے مطابق یہ شہر 2 ڈیم اور 4 پل ٹوٹنے کے باعث سیلاب کی نظر ہوا ہے ، انٹرنیشنل ریڈ کراس اینڈ ریڈ کرسینٹ سوسائٹیز لیبیا کے سربراہ تعمیر رمضان کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد اندازوں سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے،
کوئی تبصرے نہیں